Harmful food and useful food

Diseases and useful foods

It is useful to use rice yogurt, buttermilk, banana in hand disease. In case of eczema, use more spinach, radish leaves, onion, tomato, guava and papaya. In case of jaundice, it is beneficial to keep taking juice, fruits, fruits, sugar cane and glucose. During fever, milk, lentil water, manqa sagodana and masmi are used to cure fever.

Even after that, he should continue to take the same dose for four or five days. If the tonsils are enlarged or sore throat, boiling tea leaves in water and gargling or gargling with alum and salt in lukewarm water cures sore throat and tonsillitis. In case of smallpox, it is beneficial to eat milk, grapes, pomegranate and sweet fruits. If it becomes a stone, then by eating vegetables and fruits grown in summer, the stone is removed. When blood pressure is low, eating salt becomes normal

دست کی بیماری میں چاول دہی، چھاچھ، کیلا

 

استعمال کرتے رہنا مفید رہتا ہے

  1. ۔ ایگزیما کامرض لاحق ہو جاۓ تو پالک مولی کے پتے پیاز،ٹماٹر، امرود اور پپیتا زیادہ استعمال کریں
  2. ۔ یرقان ہو جائے تو رس دارپھل پھلوں کارس گنے کارس اور گلوکوز لیتے رہنا فائدہ مند ہے۔
  3. بخار کے دوران دودھ مونگ کی دال کا پانی منقہ ساگودانہ اور مسمی استعمال کرتے رہنے سے بخارٹھیک ہو جاتا ہے ۔ اس کے بعدبھی چار پانچ دن یہی خوراک لیتے رہناچاہے ۔
  4. ٹانسلر بڑھ جائیں یا گلا دردکرتا ہو تو چائے کی پتی پانی میں ابال کر غرارے کرنے یا نیم گرم پانی میں پھٹکڑی اور نمک ملا کر غرارے کرنے سے گلے کا درد اور ٹانسلرٹھیک ہوجاتے ہیں ۔
  5. چیچک نکل ائی تو دودھ، انگور، انار مسمی اور میٹے پھل کھانا فائدہ مند ہے ۔ پھتری بن جائے تو موسم گرما میں پیداہونے والی سبزیاں اور پھل کھاتے رہنے سے پتھری نکل جاتی ہے ۔ بلڈ پریشر کم ھو تو نمک کھانے سے نارمل ھو جاتا ھے

Diseases and harmful foods

Eating foods fried in oil during a fever is harmful. Never have sex. If you have eczema, ringworm, itchy boils, or pancreatitis, do not use oily tea. In case of eye weakness, the use of Banaspati Ghee is harmful.

Eating sweets, sugar and bananas can be harmful in diabetes. Eating sweets is bad for paralysis and laxatives. If the liver is bad, drink alcohol, do not use sugar biscuits and oily products.

In case of ulcers, do not go near orange lemons and sour fruits. If there are wounds, salt use should be reduced. Respiratory and tuberculosis patients should avoid smoking cigarettes. Patients with high blood pressure should not use salt. ۔

بخار کے دوران تیل میں تلی ہوئی غذائیں بھاری کھانے مٹھائی کھانا نقصان دہ ہے ۔ ہمبستری بالکل نہ کریں ۔ ایگزیما ،داد،خارش پھوڑے پنسیاں نکل ائی تو تیل کی بنی ہوئی چیزیں چائے ہرگز استعمال نہ کریں ۔ آنکھوں کی کمزوری کی صورت میں بناسپتی گھی کا استعمال نقصان پہنچاتا ہے ۔ ذیابیطس کی تکلیف میں میٹھی چیزیں چینی اور کیلے کھانا نقصان دہ ثابت ہوتا ہے

۔ فالج اور لقوہ میں میٹھا کھانے سے نقصان ہوتا ہے ۔ جگرخراب ہو شراب پینا چینی کی بسکٹ اورتیل کی بنی چیزیں استعمال نہ کریں۔ السر کی صورت میں نارنگی لیموں اور ترش پھل کے نزدیک بھی نہ جائیں ۔ زخم ہوں تو نمک کا استعمال کم کردینا چاہئے ۔ سانس و ٹی بی کے مریضوں کوسگر یٹ تمباکونوشی سے پرہیز کرنا چاہئے ۔ ھائ بلڈ پریشر کے مریض نمک استعمال نہ کریں ۔ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *